ٹوکیو اولمپکس کورونا کی زد میں مزید 3 ایتھلیٹس وبا کا شکار

ٹوکیو(آئی این پی)ٹوکیو اولمپکس 2020شروع ہونے سے چند دن قبل مزید 3ایتھلیٹس عالمی وبا کورونا کا شکار ہو گئے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3BbBl2p
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.