حکومت مہنگائی کا الزام آئی ایم ایف پر لگا کر نااہلی پر پردہ نہیں ڈال سکتی: بلاول

کراچی +لاہور(نوائے وقت رپورٹ+نامہ نگار) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی کا الزام آئی ایم ایف پر لگا کر اپنی نااہلی پر پردہ نہیں ڈال سکتی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3ilnEXs
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.