امریکا کو فوجی اڈے نہیں دیں گے : وزیر اعظم عمران خان کا واضع اعلان
وزیر اعظم عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے اندر کسی بھی طرح کی کارروائی کے لیے اپنے کسی بھی اڈے اور اپنی سرزمین کو امریکا کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3qbrGDF
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3qbrGDF
https://ift.tt/eA8V8J