پاکستان کسی بھی ملک کو اپنا کوئی فضائی اڈہ نہیں دے سکتا: فواد چودھری
اسلام آباد: وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے پاکستان میں امریکا کے کسی بھی فوجی ائیربیس کی موجودگی کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی تمام سہولیات پاکستان کے اپنے زیر استعمال ہیں۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3zfaP7l
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3zfaP7l
https://ift.tt/eA8V8J