شاہنواز دھانی نے پی ایس ایل ایوارڈ مرحوم والدین کے نام کر دیئے
لاہور(سپورٹس رپورٹر)پی ایس ایل کے سیزن 6 میں ملتان سلطانز کی فتح میں اہم کردار ادا کرنیوالے لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے شاہنواز دھانی نے مداحوں کی محبت پر چار مختلف زبانوں میں ٹوئٹس کیے ہیں۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3dc9jcA
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3dc9jcA
https://ift.tt/eA8V8J