محمد عاصم کھچی ڈی جی ریڈیو تعینات‘ سائبر ونگ کی اضافی ذمہ داریاں بھی سونپ دی گئیں
اسلام آباد (خبر نگار) وزارت اطلاعات و نشریات کے گریڈ 20 کے سینئر آفیسر محمد عاصم کھچی ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان تعینات اور ان کو ڈائریکٹر جنرل سائبر ونگ وزارت اطلاعات کی اضافی ذمہ داریاں بھی سونپ دی گئیں۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3iW8Cb0
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3iW8Cb0
https://ift.tt/eA8V8J