پی ایس ایل نے کیریئر میں اہم کردار ادا کیا، عثمان قادر

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) ملتان سلطانز کے اسپنر عثمان قادر کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ نے میرے کیریئر کی راہ بدلنے میں اہم کردارادا کیا، جب بھی کوئی میچ کھیلتا ہوں، آخری میچ سمجھ کر کھیلتا ہوں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2RxpJ7U
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.