ابوظہبی ا سپورٹس کونسل کا پلیئرز کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار

کراچی (یواین پی)ابوظہبی سپورٹس کونسل کے جنرل سیکرٹری عارف ال اعوانی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ 6 کی میزبانی ابوظہبی اور اس کی سپورٹس سہولیات کے فروغ میں بہت اہم ثابت ہوگی، پی سی بی اور احسان مانی کے ساتھ ہمارے تعلقات بہت پرانے اور خوش آئند ہیں، جس کی بدولت ہمیں حکومت کی طرف سے تمام حل طلب معاملات پرچھوٹ کی منظوری ملی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3xcktWz
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.