اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹا جائے گا: چیئرمین نیب 

اسلام آباد (نامہ نگار) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3xtlhq2
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.