عمران خان کے ویژن سے ماحولیات بہتر بنانے میں مدد ملے گی: پرویز الہٰی

لاہور( نیوز رپورٹر‘سٹی رپورٹر) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ذاتی دلچسپی کے باعث پاکستان کو ماحولیات کے عالمی دن کی میزبانی کرنے کا موقع ملا ہے، وزیراعظم نے بلین ٹری سونامی کے نام سے کام شروع کیا، ان کے عزم کو موجودہ حکومت آگے لے کر بڑھ رہی ہے، صوبائی محکمہ ماحولیات نے ہماری پارٹی کے وزیر محمد رضوان ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3fV5335
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.