اسپیشل بچے ہمارے معاشرے کا اہم ستون ہیں‘ فرحان عیسیٰ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) روٹری انٹرنیشنل کے گورنر اور ڈاکٹر عیسی لیبارٹریز کے سی ای او پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسی عبداللہ نے کہا ہے کہ اسپیشل بچے ہمارے معاشرے کا اہم ستون ہیں اللہ تعالی نے ان میں بے پناہ صلاحیتیں پنہاں کیں ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3ilpGa2
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.