عالمی برادری  کو مسئلہ کشمیر حل کرنے کیلئے کردار ادا کرنا چاہئے: زرداری 

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) سابق صدر آصف علی زرداری سے غلام عباس میر اور شیر عباس میر نے ملاقات کی شبیر عباس میر کو آزاد کشمیر الیکشن کیلئے ویلی 2 سے پی پی کاٹکٹ جاری کر دیا گیا آصف علی زرداری نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے عالمی برادری کو کردار ادا کرنا چاہئے پی پی پارلیمنٹ میں مثبت کردار ادا کر رہی ہے پیپلز پارٹی کشمیریوں کے ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3q9FD5g
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.