صوبہ جنوبی پنجاب کا خواب کوئی نہیں مٹا سکتا، کارکردگی کی بنا پر جیتیں گے

ملتان (جنرل رپورٹر) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک میں نظام کی تبدیلی ‘ اصلاحات ‘ شفافیت ‘ وفاق کی مضبوطی اورعوام کے مستقبل کے لیے عمران خان سب کے ساتھ بیٹھنے کے لئے تیار ہیں ،سب کچھ دینے کو تیار ہیں مگر این آر او دینے کو تیار نہیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3ilMtCI
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.