ہائیکورٹ:بابر اعظم کیس‘ حامیزہ کے بیان کی نقول ریکارڈ کا حصہ بنانے کیلئے مہلت دیدی

لاہور( اپنے نامہ نگار سے) کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کیخلاف اندراج مقدمہ کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ میں بابر اعظم کی درخواست پر سماعت ہوئی، وکیل بابر اعظم نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ پولیس کے پاس تمام رکارڈ موجود ہے لیکن وہ فراہم نہیں کرتے ،کچھ دستاویزات مجھے مل گئی ہیں جو ررکارڈ کا حصہ بنانی ہیں، عدالت نے ریماکس دیے کہ آپ سے کہا تھا کہ ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3h1AKIu
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.