پاکستان کی سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں حوثی باغیوں کے حملوں کی مذمت
پاکستان نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں حوثی باغیوں کی جانب سے حالیہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادی فوج کی جانب سے حملے کو روکنا اور دھماکا خیز مواد سے لیس ڈرونز کی تباہی قابل تعریف ہے۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3zU7WJx
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3zU7WJx
https://ift.tt/eA8V8J