ٹینس میچ فکسنگ   روسی خاتون کھلاڑی گرفتار 

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) پیرس میں فرنچ اوپن ٹینس میں میچ فکسنگ کے الزام میں روس کی خاتون کھلاڑی کو گرفتار کر لیا گیا، یانا سیزیکووا کو جمعرات کو پیرس سے حراست میں لیا گیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3iji2Nn
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.