جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے لئے مختص4ارب استعمال نہ ہو کے، وزیراعلی عوامی مسئلے پر توجہ دیں: شاہ محمود
ملتان (جنرل رپورٹر) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کی سولرائز یشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس خطے کا منتخب نمائندہ اور ملتان کی مٹی کا سپوت ہونے کی حیثیت میں سوال کرتا ہوں کہ وزیراعظم پاکستان کے ہاتھوں سنگ بنیاد رکھے جانے والے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی تعمیر بارے ابھی تک کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2T92oJU
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2T92oJU
https://ift.tt/eA8V8J