میڈیا یونیورسٹی اینیمیشن ہر چیز کیلئے جدید ترین ادارہ ہوگا: فواد چوہدری  

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری نے کہا کہ میڈیا یونیورسٹی اینیمیشن، بصری، آواز اور جدید میڈیا سے تعلق رکھنے والی ہر چیز کیلئے ایک جدید ترین ادارہ ہوگا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2T3gc8R
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.