پی سی بی کا ترمیم شدہ آئین کالعدم  درخواست پر حکام سے جواب طلب

ملتان (سپیشل رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ کے جج مسٹر جسٹس مزمل اختر شبیر نے پی سی بی کا ترمیم شدہ آئین 2019 کالعدم قرار دینے سے متعلق درخواست پر حکام سے 28 اپریل کو پیراوائز کمنٹس طلب کرلیے ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3cZjJg8
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.