شعیب کو ہمیشہ پریشان کرتی رہوں گی،ثانیہ مرزا
ملتان (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ وہ آنے والے سالوں میں بھی اپنے شوہر کو پریشان کرتی رہیں گی۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3a4qVpc
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3a4qVpc
https://ift.tt/eA8V8J