پاکستانیوں کا ’جانِ من‘ بننے کیلئے بیتاب ہوں: پروٹیز بلے باز
لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سْپر لیگ کے سیزن 6 بقیہ میچوں میں اسلام آباد کی نمائندگی کیلئے تیار جنوبی افریقی کرکٹر جانے من میلان کا کہنا ہے کہ وہ اردو میں جانِ من کا مطلب جانتے ہیں اور پاکستانیوں کا ’جانِ من‘ بننے کے منتظر ہیں۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3xyqk9u
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3xyqk9u
https://ift.tt/eA8V8J