اظہر علی کی دورہ زمبابوے سے قبل بھرپور انفرادی فزیکل ٹریننگ
ملتان (سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے دورہ زمبابوے سے قبل بھرپور انفرادی فزیکل ٹریننگ کی اظہر علی کوویڈ پروٹوکولز کے مطابق انفرادی ٹریننگ کر رہے ہیں ، وہ دورہ زمبابوے کے لیے ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل ہیں۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/39QmEpg
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/39QmEpg
https://ift.tt/eA8V8J