سینٹ پی ڈی ایم تقسیم حکومت کو پھر بھی شکست

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) ایوان بالا میں پی ڈی ایم کی تقسیم کے باوجود حکومت کو اپوزیشن کے ہاتھوں اس وقت شکست کا سامنا کرنا پڑا جب جے یو آئی ف کے سینیٹر کامران مرتضی کی جانب سے پیش کی گئی مہنگی انسداد کرونا ویکسین کی مفت یا عالمی منڈی کے مطابق اصل قیمت پر فراہمی کی قرارداد حکومت کی مخالفت کے باوجود کثرت رائے سے منظور ہو گئی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/39HK5AX
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.