کورونا:آج بی آر ٹی سروس عارضی طور پر معطل رہے گی: ترجمان

پشاور: پشاور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر شہر میں چلنے والی بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) سروس(آج) 25 اپریل اتوار کو عارضی طور پر معطل رہے گی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3dL7Evf
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.