اوور سیز پاکستانیوں کو ملک میں سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرناوزیر اعظم کا وژن ہے،رضا باقر

گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اوور سیز پاکستانیوں کو ملک میں سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرناوزیر اعظم کا وژن ہے، ایف بی آر نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ٹیکس نظام میں آسانیاں پیدا کیں. رضا باقر کا کہنا تھا کہ روشن ڈیجیٹل پاکستان کے تحت نئے منصوبے لائیں گے روشن برینڈ کے تحت اپنی کار ایک اہم ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3gKIkaz
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.