فواد چودھری کو پھر وزیراطلاعات بنانا وزیراعظم کا بہترین فیصلہ

لاہور(تجزیہ محمد اکرم چوہدری) وزیراعظم عمران خان نے سیاسی اور انتظامی امور کے حوالے سے منفرد شناخت رکھنے والے فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپ کر ایک مستحسن فیصلہ کیا ہے کہ فواد چوہدری نے اس سے قبل بطور وفاقی وزیر سائینس اینڈ ٹیکنالوجی اپنی شخصیت کا نیا رخ متعارف کروایا ہے کہ تمام تر اختلافات کے باوجود رواداری ڈائیلاگ اور پارلیمنٹ کی ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3uJryws
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.