شاہنواز دھانی جوفرا آرچر کی طرح تگڑا بولر بننے کے خواہشمند

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل نوجوان فاسٹ بولر شاہنواز دھانی انگلینڈ کے جوفرا آرچر کی طرح تگڑا بولر بننے کے خواہشمند ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3uKYTXU
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.