پروفیسر اعجاز فاروقی انوی ٹیشن  کرکٹ ٹورنامنٹ  

کراچی)اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور نیو سنگم کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا ٹی ایم سی گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں ناظم آباد جیمخانہ بلوز نے اورنگی مسلم کرکٹ کلب کو باآسانی 131 رنز سے شکست دیدی ناظم آباد جیمخانہ بلوز نے پہلے بیٹنگ ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2OHsult
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.