وزیراعظم رہنے کے لیے حق کا ساتھ نہیں چھوڑ سکتا:عمران

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے‘ خصوصی نامہ نگار‘ نوائے وقت رپورٹ) وزیر اعظم عمران خان سے منگل کے روز پرائم منسٹرز آفس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین کے 30 ہم خیال پی ٹی آئی کے ارکان قومی و پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی اور وزیر اعظم کو چینی سکینڈل میں جہانگیر ترین کے خلاف کارروائیوں کے تناظر میں اپنے تحفظات سے ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/32VvFJO
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.