رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس کل ہوگا، لاہور میں نظر آنے کا امکان

اسلام آباد+ پشاور (وقائع نگارخصوصی+ بیورو رپورٹ) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل 13 اپریل بروز منگل پشاور میں منعقد ہوگا، اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چئیرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے جبکہ اجلاس ایڈمنسٹریٹر اوقاف کے دفتر عید گاہ چارسدہ روڈ میں منعقد ہوگا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2ODMWUi
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.