ہائیکورٹ نے حکومت کو شوگر ملوں سے 80رپے کلو چینی خریدنے سے روک دیا

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے حکومت کو شوگر ملز مالکان سے 80روپے کے حساب سے فی کلو چینی خریدنے سے روک دیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3uyNYjX
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.