Latest Answer Key

ads

کرونا کی آڑ میں سرینگر سمیت 11اضلاع میں کرفیو نافذ

سرینگر(اے پی پی)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض انتظامیہ کی طرف سے کورونا وائرس کی تیزی سے پھیلتی ہوئی وبا کے پیش نظر سرینگر سمیت مقبوضہ علاقے کے گیارہ اضلاع میں آج سے کرفیو نافذ کیاجارہا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3vwNF9O
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.