بائیوسیکیور ببل کی ناکامی کا ذمے دار پی سی بی ہے، ندیم عمر

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے چیئرمین ندیم عمر نے کرکٹ لیگ کے چھٹے سیزن میں بائیوسیکیور ببل کی ناکامی کا ذمے دار پاکستان کرکٹ بورڈ کو قرار دیدیا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2OKVCs0
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.