مریم نواز تحقیقات میں رخنہ ڈالتی رہیں الزامات بے بنیاد نیب

لاہور (سٹاف رپورٹر) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مریم نواز کی جانب سے الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا پر جاری بے بنیاد اور من گھڑت الزامات و تشریحات پر مبنی رپورٹس کا نوٹس لیتے ہوئے وضاحت جاری کی ہے کہ مریم نواز کیخلاف نیب میں چوہدری شوگر ملز اور منی لانڈرنگ میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے مقدمات زیرِ تحقیقات ہیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3lwfprm
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.