پاکستان ڈے کے ایم سی اسپورٹس گالا کا آغاز ہوگیا  

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) محکمہ کھیل ، ثقافت و تفریحات بلدیہ عظمٰی کراچی کے زیر اہتمام پانچ روزہ ‘‘پاکستان ڈے کے ایم سی اسپورٹس گالا 2021’’ کا انعقاد 19 مارچ سے 23 ، 2021 تک ہوگا جس میں 14 آوٹ ڈور گیمز کو شامل کیا گیا ہے اسپورٹس گالا کا آغاز گذشتہ روز کراچی ہاکی ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں منعقدہ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چمپئین شپ سے ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3c3vnG3
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.