وزیراعظم پر اعتماد زرداری کے بیان پر کابینہ اجلاس میں خوشی کا اظہار

اسلام آباد (شاہزاد انور فاروقی) وزیراعظم عمران کابینہ اجلاس میں بہت پراعتماد نظر آئے اور انہوں نے اعتماد کے ووٹ کے بعد سے شروع ہونے والے وقت کو اپنی دوسری اننگز قرار دیا اور وفاقی وزراء کو بالخصوص اپنے حلقے اور عوامی مسائل کو تیز ترین بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت کی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2Oz2yZs
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.