Latest Answer Key

ads

احمد آباد کا پنک بال ٹیسٹ انگلینڈ کے ماتھے کا داغ بن گیا

کراچی(وائس آف ایشیا)احمد آباد کا پنک بال ٹیسٹ انگلینڈ کے ماتھے کا داغ بن گیا جس کے پیش نظر انگلش ٹیم انتظامیہ نے آئی سی سی سے ناقص پچ کی تیاری کے متعلق رسمی شکایت پر غور شروع کردیا ہے کیونکہ مہمان ٹیم کو تیسرے معرکے میں دو دن کے اندر ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا تھا جو 1935کے بعد مختصر ترین مکمل ٹیسٹ میچ ثابت ہوا جس کے دوران کھیل 842 بالز میں ہی ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3uA3e0C
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.