قومی کرکٹرز کی دوسری کرونا ٹیسٹنگ بھی منفی، ٹریننگ کا آغاز

لاہور(سپورٹس رپورٹر )پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ دورہ جنوبی افریقہ کیلئے قومی سکواڈ میں شامل تمام ارکان کی دوسری کرونا رپورٹ منفی آئی ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3vGm32J
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.