پی سی بی کے معاملات میں مداخلت نہیں کرتا ، وسیم اکرم
کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے معاملات میں مداخلت نہیں کرتا ، ایسی خبریں پھیلانے والے فارغ لوگ ہیں۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3rakiHE
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3rakiHE
https://ift.tt/eA8V8J