پاکستان ٹیم، میڈیا‘ فینز کو بھارت آمد پر مشکلات نہیں ہونگی: بھارتی بورڈ 

لاہور(سپورٹس رپورٹر )آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اٹھائے گئے مسائل پر بھارتی کرکٹ بورڈنے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم، میڈیا اور فینز کیلئے بھارت آمد پر کوئی بھی مشکلات نہیں ہوں گی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3cKM4p2
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.