دھنی بخش  یادگاری فٹبا ل ،موسی لاشاری کی سیمی فائنل میں رسائی

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)ینگ پھول پتی فٹبال کلب کے زیراہتمام لیاری میں جاری آل کراچی دھنی بخش ونعمان یادگاری فٹبا ل ٹورنامنٹ میں سائوتھ کی معروف ٹیم موسی لاشاری نے انٹرنیشنل شاکر لاشاری کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت نیشنل شاہین ویسٹ کو باآسانی 3-0سے ٹھکانے لگاکر سیمی فائنل کا ٹکٹ کنفرم کرالیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3tpscP1
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.