نواز شریف آنا چاہیں تو خصوصی سرٹیفکیٹ جاری ہو گا: شیخ رشید‘ استقبال کرینگے: فواد چودھری

اسلام آباد (نیوز رپورٹر‘ نمائندہ خصوصی ‘این این آئی) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے نواز شریف سے کہا ہے کہ وہ ہمت کرکے پاکستان آئیں، ہم ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کریں گے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3r3fBj3
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.