استعفوں کا معاملہ  پیپلز پارٹی 9جماعتوںکی رائے کا احترام کرے فضل الرحمن

اسلام آباد‘ پشاور (وقائع نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ ) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3cKynpX
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.