سوات فورسز کا آپریشن دہشت گرد ہلاک ایک گرفتار 2راہگیر شہید

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سوات کے علاقے کانجو میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر ایک دہشتگرد ہلاک اور ایک کو زندہ گرفتار کرلیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3vziSd7
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.