’’ورلڈلینگویج ڈے‘‘پر کراچی میں احتجاجی مظاہرے اورریلیاں 

کراچی (وقائع نگار)ملک بھرکی طرح کراچی میں بھی آج قومی زبانوں کے عالمی دن پرریلیاں ،احتجاجی مظاہرے اورسمینارزمنعقدہوئے ،پریس کلب کے سامنے پنجابی اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن اور پختون ویلفیئراسٹوڈنٹس کے تحت احتجاج مظاہرہ ہوا،پنجابی اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے تحت ’’ورلڈلینگویج‘‘ڈے کے موقع پرجامعہ کراچی سے پریس کلب تک ریلی نکالی گئی ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3sapAUk
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.