پاکستان کرکٹ کیخلاف بھارتی پروپیگنڈا بے  نقاب جنوبی افریقہ نے منفی رپورٹس مسترد کردیں

لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے پر عمل پیرا بھارتی میڈیا نے اپنی سرشت برقرار رکھتے ہوئے جنوبی افریقی ٹیم کے پاکستان پہنچتے ہی پھر سے پروپیگنڈا شروع کردیا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/35Qjxfe
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.