بابر اعظم پر انحصار چھوڑ کر بہتر متبادل تیار کئے جائیں ، یونس خان

کراچی(آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے کہا ہے کہ ہمیں صرف بابراعظم پر انحصار نہیں کرنا چاہیے، بہتر متبادل تیار کیے جانے کی ضرورت ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3sLmebN
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.