الیکشن کمشن کے سامنے آج احتجاج ہوگا، ملک گیر مظاہروں کا شیڈول جاری : عمران فارن فنڈنگ کے مرکزی ملزم مدر آف این آر او لیا: پی ڈی ایم

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر+ خصوصی نمائندہ) پی ڈی ایم نے فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے میں مبینہ تاخیر کے خلاف آج منگل کے روز الیکشن کمشن کے سامنے طے شدہ احتجاج کرنے اور ملک گیر مظاہروں کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/35S5mpT
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.