فواد عالم کی منفرد سویپ شاٹ  کے سوشل میڈیا پر چرچے

ملتان (سپورٹس ڈیسک) پاکستانی کرکٹر فواد عالم اپنے غیر روایتی بیٹنگ کی وجہ سے ہمیشہ شائقین کو محظوظ کرنے میں کامیاب رہے ہیں اور ان کے تازہ سویپ شاٹ نے سوشل میڈیا پر بھی تہلکہ مچا دیا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3chDC1T
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.