پاکستان میںاگلے ہفتےسےویکسینیشن شروع کرنیکا اعلان،طبی عملہ پہلی ترجیح ہونگے
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے اگلے ہفتے سے کورونا وائرس کی وبا کے سدباب کیلئے ویکسینیشن شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب سے پہلے فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2NJ8fTK
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2NJ8fTK
https://ift.tt/eA8V8J